درس نظامی بارہویں صدی کے مشہور عالم ملا نظام الدین سہالوی کا مرتب کردہ وہ نصاب ہے جس میں بیس علوم وفنون پر مشتمل کتب پڑھائی جاتی تھیں جن میں صرف، نحو، معانی، بلاغت، ادب وانشاںٔی، منطق ، فلسفہ، ہئیت، کلام، مناظرہ، فقہ، اصول فقہ، تفسیر، حدیث، علم حساب، علم کیمیاء اور طب وغیرہ شامل ہیں۔ شروع میں تو مدارس میں درس نظامی اپنی اصل حالت میں جاری رہا لیکن رفتہ رفتہ ہر دور میں علماء نے اس میں وقتی ضروریات اور تقاضوں کے پیش نظر تبدیلیاں کیں اور تبدیلیوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
کورس کی تفصیل
شرائط
جائزے
-
خاصہ اول
تفسیر عم پارہ مکمل
آسان تجوید
خاصہ ثانی
تفسیر القرآن (سورہ یونس تا سورہ عنکبوت)
علم الصیغہ
صبح نو تا دوپہر 1( مکمل چار گھنٹے)
ہفتے میں پانچ دن کلاسسز، پیر تا جمعرات و ہفتہ (جمعہ و اتوار مکمل تعطیل)
وائس میسج کے بغیر داخلہ نہیں ہوگا
وائس میسیج ڈائریکٹ واٹس ایپ پر کیجیے وائس ریکارڈر سےنہیں
معلمہ کی آواز امانت ہے۔ عہد کریں کہ نامحرم کے کانوں میں معلمہ کی آواز نہیں جائے گی
اپنا جائزہ شامل کریں