کیا آپ
- تدریس کے جدید اصولوں سے واقفیت حاصل کر کے ایک کامیاب معلمہ بننا چاہتی ہیں؟
- علوم و فنون کی تدریس کے آسان اور سہل طریقے جاننا چاہتی ہیں؟
- ادارے کے نظم و نسق کو چلانے کی پروفیشنل صلاحیت حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
- کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع سے طریقہ ہائے تدریس میں مہارت اور گرافکس سیکھنا چاہتی ہیں؟
- ففتھ جنریشن وار ایک بہت بڑا المیہ ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں تو کیا آپ موجودہ اور آئندہ آنے والی نسل کے لیے آگاہی مہم چلانا چاہتی ہیں؟
-
تفیسر القرآن ( سورۃ یونس تا سورۃ عنکبوت)
آسان تجوید
اپنا جائزہ شامل کریں