نہیں، گروپ نگران کے علاوہ دیگر ایڈمنز کو یا ساتھی طالبات کو ذاتی پیغام بھیجنا گروپ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ ایڈمنز کے علاوہ اگر کوئی آپ سے ذاتی طور پر رابطہ کرے تو آپ جواب نہ دیں اور فوراً "کورس کوآرڈینیٹر" کو اطلاع دیں۔
نہیں، گروپ نگران کے علاوہ دیگر ایڈمنز کو یا ساتھی طالبات کو ذاتی پیغام بھیجنا گروپ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ ایڈمنز کے علاوہ اگر کوئی آپ سے ذاتی طور پر رابطہ کرے تو آپ جواب نہ دیں اور فوراً "کورس کوآرڈینیٹر" کو اطلاع دیں۔
ہاں، مگر صرف ضرورتاً ہی۔ گروپ یا سبق سے متعلق سوالات کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن ذاتی نوعیت کے سوالات اور غیر متعلق باتوں سے گریز کریں۔
نہیں، گروپ ایڈمن یا کسی ساتھی طالبہ کو اپنے گروپ میں شامل کرنا گروپ کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔ اس اصول کی خلاف ورزی پر فوری طور پر گروپ سے ہٹا دیا جائے گا۔
نہیں، یہ گروپ صرف آپ کی سہولت کے لئے بنایا گیا ہے، اس لئے فارورڈڈ میسجز، پوسٹس یا .ویڈیوز نہ بھیجیں
نہیں، کسی بھی اہلِ حق اکابر علماء کرام اور مشائخ کے دورے کی تفصیلات اور اطلاعات گروپ میں شیئر نہ کریں
نہیں، کسی بھی مذہبی گروہ کے خلاف سیاسی، نفرت انگیز مواد بھیجنا سختی سے منع ہے۔
نہیں، سب بہنوں کی سہولت کے پیش نظر سلام، آمین، جزاک اللہ، سبحان اللہ یا ماشاء اللہ کے سٹیکرز اور پیغامات نہ بھیجیں۔ دل میں یہ کلمات کہہ دیں
تمام معلمات کا ادب و احترام اور گروپ ممبران کی رائے اور راحت کا خیال رکھنا ہر ایک ممبر کے لئے انتہائی اہم ہے
آپ اپنے واٹس ایپ کی سیٹنگ پرائیویٹ کر دیں تاکہ آپ کے کانٹیکٹس کے علاوہ کوئی آپ کو اپنے گروپ میں شامل نہ کر سکے
Account➡️Privacy➡️ Groups➡️My contacts
اگر آپ کو کوئی پیغام آتا ہے کہ "ہم ای الکہف سے ہیں۔۔۔ یہ گروپ جوائن کر لیں" یا "یہ کورس جوائن کر لیں" تو پہلے یہاں گروپ ایڈمن سے تصدیق کریں۔ کسی بھی کورس کی اطلاع صرف ایڈمن ہی گروپس میں بھیجتی ہیں۔ ادارے کی طرف سے پرائیویٹ میں ایسا پیغام نہیں بھیجا جاتا۔ ایڈمن سے تصدیق کئے بغیر آپ کوئی گروپ جوائن کریں تو ادارہ اس کا ذمہ دار نہ ہوگا
نہیں، اپنے پرسنل بزنس کی تشہیر کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کوئی طالبہ کسی سے ذاتی طور پر رابطہ رکھتی ہے تو ادارہ نفع و نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
فیس کی سلپ صرف وہی قابل قبول ہوگی جس پہ تاریخ، ٹرانزیکشن آئی ڈی یا رفرنس نمبر درج ہوگا۔
شاپ سے فیس جمع کرواتے ہوئے دکاندار کے پاس اس فیس کی مکمل تفصیل اپنے موبائل سے بذریعہ
تصویر لازمی لیجئے۔ صرف اطلاع کی صورت میں (کہ میں نے فیس جمع کروادی) فیس قابل قبول
نہیں ہوگی۔
شاپ سے فیس جمع ہونے کی صورت میں عموما موبائل میں دو حصوں میں میسج آتا ہے۔ ایک میں فیس کی رقم اور دوسرے میں تاریخ لکھی ہوتی ہے۔ دونوں حصوں کی تصویر لینا ضروری ہے بصورت دیگر فیس کالعدم قرار دی جائے گی۔
فیس باقاعدگی سے ہر ماہ کی 10 تاریخ سے پہلے جمع کروادیں۔
اپنے گذشتہ واجبات جلد از جلد جمع کروائیں۔
تمام طالبات فیس جمع کرنے کے لئے درج ذیل اکاؤنٹس استعمال کریں:۔